جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جرمنی میں ایک 62 سالہ شخص نے کورونا وائرس کی ویکسین 217 بار لے کر طبی ماہرین کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں یونیورسٹی آف ارلنگن نیورمبرگ کی ایک ٹیم نے ایک ایسے شخص کا […]
