نیپرا کا ناقص کارکردگی پر کیسکو کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے خراب کارکردگی اور کرنٹ سے بچاؤ کے ناقص انتظامات پر کوئٹہ الیکڑک سپلائی کمپنی کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے کیسکو کے خلاف کارروائی […]
