بلوچستان: دکی میں کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کا حملہ، 20 افراد جاں بحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے دکی میں مقامی کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملوں میں 20 کان کن جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے دکی کے ڈسٹرکٹ چیئرمین […]
