اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نائجیریا کے اسٹار فٹبالر ایڈیمولا لک مان نے مراکش میں کنفیڈریشن آف افریقن فٹ بال (سی اے ایف) ایوارڈز 2024 میں افریقی فٹ بالر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔ ایڈیمولا لک مان، جو اطالوی کلب اٹلانٹا کے لیے فارورڈ کے طور پر کھیلتے ہیں، نے […]
