سوا سال سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہوئی ہےمگر اسٹیبلشمنٹ نے کوئی رابطہ نہیں کیا:تحریک انصاف اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے کل بھی تیار تھے، آج بھی تیار ہیں اور آئندہ بھی تیار رہیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام […]
