Posted inکھیل

کراچی سپورٹس فیسٹیول: نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کی ایک کوشش

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی سپورٹس فیسٹیول کی تقریب اختتام پذیر ہوگئی، اس فیسٹیول میں 40سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا۔ ایڈیشنل کمشنر کراچی ون سید غلام نے سائیکل ریس کا افتتاح کیا، سائیکل ریس مزار قائد سے شروع ہوکر شاہراہ فیصل سٹار گیٹ پرواقع کمشنر کراچی آفس پر اختتام […]

Gift this article