Posted inTop News

کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول میں گورنمنٹ نیشنل کالج نے شوٹنگ بال ایونٹ جیت لیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی سرپرستی میں جاری کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول میں شوٹنگ بال ایونٹ کے فائنل میچ میں گورنمنٹ نیشنل کالج (مارننگ) نے ڈسٹرکٹ کورنگین کو شکست دے دی۔ فائنل میچ کا پہلا سیٹ نیشنل کالج نے 16-11 کے سکور سے جیتا جبکہ ڈسٹرکٹ […]

Gift this article