جھوک سرائیکی ثوافتی میلہ کے زیر اہتمام پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) میں ایک سرائیکی ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں جڑواں شہروں میں مقیم سرائیکی دانشور، ادیب ، صحافی، وکلاء ، ڈاکٹرز، طلبہ اور سرائیکی برادری سرائیکی ثقافت کی مٹھاس کا مشاہدہ کرنے کے لیے جمع ہوئی۔ […]
