Posted inپاکستان

کراچی ایئرپورٹ پر 9 کلو سے زائد سونا جنوبی افریقہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

کراچی ایئرپورٹ پر 9 کلو سے زائد سونا جنوبی افریقہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی نژاد جنوبی افریقہ کی ایک مسافر فیملی سے ساڑھے 9 کلو گرام سونا برآمد کیا ہے، جس کی مالیت کا اندازہ کروڑوں روپے میں […]

Gift this article