اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا نے بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے 2026 کے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی سے دستبرداری اختیار کر لی ہے جس وجہ سے گلاسگو 2026 کے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب ہے ۔ تاہم اس […]
