Posted inبین الاقوامی

انقرہ حملے کے جواب میں ترکیہ کی عراق اور شام میں ’پی کے کے‘ کے ٹھکانوں پر بمباری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تُرک وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ انقرہ میں ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز کمپنی "توساس” کے ہیڈ کوارٹر پر خونریز حملے کے بعد مسلح فوج نے شمالی عراق اور شمالی شام میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ […]

Gift this article