کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلوں پر فیصلوں کا آج آخری روز ملک میں 8 فروی کو ہونے والے الیکشن کےلیے جمع کرائے گئے کاغذات منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلوں پر فیصلے سنائے جانے کا آخری روز ہے۔ ذرائع کے مطابق آج مختلف سیاسی جماعتوں کے اہم رہنماؤں کے کاغذات سے متعلق فیصلے […]
