کارساز حادثہ: ’اللہ کے نام پر معاف کیا‘، ملزمہ نتاشہ اور مقتولین کے لواحقین کے درمیان معاہدہ طے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کارساز حادثہ کیس کی مرکزی ملزمہ نتاشہ دانش اور جاں بحق ہونے والے دو افراد کے لواحقین درمیان معاہدہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق عمران عارف اور آمنہ عارف کے ورثا نے […]
