Posted inکھیل

ٹوٹنہم کاراباؤ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، مانچسٹر یونائیٹڈ کی واپسی کی کوششیں ناکام

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو4-3 سے شکست دی اور کاراباؤ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ٹوٹنہم نے پہلے 30 منٹ میں ہی 3-0 کی برتری حاصل کر لی تھی، لیکن ان کے گول کیپر فریزر فورسٹر کی دو […]

Gift this article