آسٹریلیا سیریز سے ڈراپ ہونے کے بعد ڈیوڈ ملان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے سابق نمبر 1 رینک والے ٹی ٹوئنٹی بلے باز، ڈیوڈ ملان نے 22 ٹیسٹ، 30 ون ڈے اور 62 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا […]
