ٹرمپ اور کاملا ہیرس پہلی مرتبہ ٹی وی مباحثے میں براہ راست مد مقابل ہوں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیمو کریٹک صدارتی اُمیدوار کاملا ہیرس اور ری پبلکن اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان صدارتی مباحثے کے لیے تیاریاں مکمل ہیں۔ منگل کی شب ہونے والے اس مباحثے کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات […]
