کاملا ہیرس کو 2024 کے انتخابات میں امیدوار نامزد کرنے کے لیے ووٹنگ شروع اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں ڈیمو کریٹس نے نائب صدر کاملا ہیرس کو 2024 کے صدارتی انتخابات میں امیدوار نامزد کرنے کے لیے ووٹنگ شروع کر دی گئی۔ وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق وہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
