Posted inTop News, پاکستان

ٹیکس چوری: پاکستان دیوالیہ پن کے دہانے پر ہے، فوری ریلیف نہیں دے سکتے، خواجہ آصف

ٹیکس چوری: پاکستان دیوالیہ پن کے دہانے پر ہے، فوری ریلیف نہیں دے سکتے، خواجہ آصف اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کو ڈیفالٹ جیسی صورتحال کا سامنا ہے، ملک تقریباً دیوالیہ ہو چکا ہے، اس بحران کی وجہ امرا کی جانب سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری ہے۔ […]

Gift this article