Posted inTop News, پاکستان

اسلام آباد میں واقع فلیٹ سے جرمن سفارت کار کی لاش برآمد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ڈپلومیٹک انکلیو کے فلیٹ سے جرمن سفارتکار کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق متوفی جرمن سفارتخانے میں سیکنڈ سیکریٹری تھا، لاش قبضے میں لے کر اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی جرمن سیکنڈ سیکریٹری […]

Gift this article