اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق 5 ٹیموں پر مشتمل 4 ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹس شروع کیے جائیں گے، 5 ٹیمیں 5 سابق کرکٹرز کے سپرد کی جائیں گی اور یہ 5 ٹیمیں 2 سال کی بنیاد پر سابق کرکٹر کےحوالے کی جائیں گی۔ ذرائع نےرپورٹ کیا ہے کہ ٹورنامنٹس […]
