Posted inپاکستان

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دیدی گئی

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دیدی گئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نجکاری کمیشن بورڈ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں تین ڈسکوز کی نجکاری ہوگی، اس سلسلے میں […]

Gift this article