اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی خبر کے مطابق سعودی عرب اور یمن کے حوثی گروپ نے ایک دوسرے پر حملوں کے الزامات عائد کیے ہیں، جس کے بعد دونوں فریقوں کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کرگئی ہے۔ سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں کے ڈرون نے […]
