راحت فتح علی خان کی دبئی ائرپورٹ پر گرفتاری کا معاملہ،حقائق سامنے آگئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کی دبئی ائرپورٹ پر گرفتاری کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ گلوکار کی جانب سے بیان سامنے آیا ہے کہ ان کی گرفتاری نہیں ہوئی اور ائرپورٹ پر نارمل چیکنگ اور […]
