اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے اسلام آباد میں بدھ کے روز منعقدہ پاک چین منرل کوآپریشن فورم میں دونوں ممالک نے معدنی شعبے میں تعاون بڑھانے اور کان کنی و ویلیو ایڈیشن کو دوطرفہ معاشی شراکت داری کا نیا ستون بنانے پر اتفاق کیا۔ جناح کنونشن سینٹر میں ہونے […]
