اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) نے پیر کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 2024 میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، پہاڑی چوٹیوں سے لے کر سمندر کی گہرائی تک معاشروں، معیشتوں اور ماحولیات پر وسیع اثرات مرتب ہوئے۔ رپورٹ کے […]
