Posted inبین الاقوامی

متولی کعبہ ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی انتقال کر گئے

متولی کعبہ ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی انتقال کر گئے سعودی میڈیا کے مطابق خانہ کعبہ کے طویل عرصے تک متولی اور کلید رکھنے والے ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی انتقال کر گئے ہیں۔ وہ طویل علالت میں مبتلا تھے۔ ڈاکٹر صالح خانہ کعبہ کے 109ویں کلید رکھنے والے تھے۔ سعودی فرمانروا شاہ […]

Gift this article