اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق سینیٹر ڈیوڈ پرڈو کو چین کے لیے سفیر نامزد کر دیا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین کے سفیر کے لیے ان کا انتخاب ڈیوڈ پرڈو ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ڈیوڈ پرڈو خطے میں […]
