بنگلہ دیش: بین الاقوامی کرائمز ٹریبونل نے بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کے اقدامات شروع کردیے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف پراسیکیوٹر محمد تاج کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے بین الاقوامی کرائمز ٹربیونل نے بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کےاقدامات شروع کر دیے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق […]
