Posted inTop News, پاکستان, کھیل

پاکستان نےٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا،حارث رؤف دستبردار

چیف سلیکٹر نےٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا،حارث رؤف دستبردار لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس میں وہاب ریاض نے بتایا کہ 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں کپتان شان مسعود، بابراعظم، عبداللہ شفیق، امام الحق، حسن علی، فہیم اشرف، […]

Gift this article