اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان کی آئل ریفائنریز نے حکومتی نامزد ادارے انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے ساتھ پلانٹ اپ گریڈیشن کے معاہدوں پر دستخط کردیئے، جس کے بعد آئندہ پانچ برس میں ریفائننگ سیکٹر میں تقریباً 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ صنعتی […]
