سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید گرفتاری کے بعد پولیس حراست سے فرار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن چکوال نے سابق ڈی جی، آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی اور نائب تحصیلدار سردار نجف حمید لطیفال کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا تھا تاہم تازہ […]
