پرویز الہیٰ کی جیل میں طبعیت بگڑ گئی، پمز ہسپتال منتقل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہیٰ کی طبیعت بگڑنے پر اسلام آباد پولیس انہیں پمز ہسپتال میں چیک اپ کے لیے لے کر روانہ ہوگئی۔ ذرائع نے […]
