Posted inدلچسپ و عجیب

لاہور میں چوری شدہ رقم غریبوں میں تقسیم کرنے والے گرفتار ارب پتی چور کی مزید کارروائیاں سامنے آگئیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق ملزم بلال نے 2014 میں چوری کی سب سے بڑی 38 کروڑ کی واردات کی، یہ واردات ڈیفنس میں ایک کاروباری شخصیت کے گھر کی۔ ملزم نے زیادہ تر وارداتیں سائیکل پر کیں، ملزم بلال سائیکل پر گھاس کاٹنے والی بڑی قینچی رکھ کر مالی کا روپ […]

Gift this article