پاکستان کی سرگرم حامی،امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئر پرسن شیلا جیکسن چل بسیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئر پرسن شیلا جیکسن چل بسیں۔ ذرائع کے مطابق شیلا جیکسن کافی عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ شیلاجیکسن پاکستان میں زلزلے اورسیلاب کے دوران مدد میں پیش […]
