اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ڈان نیوز کی خبر کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آسٹریا کا تاریخی دورہ تین دہائیوں بعد اعلیٰ سطحی ملاقات کے طور پر سامنے آیا ہے، جس کے دوران پاکستان اور آسٹریا نے اقتصادی، تجارتی اور تعلیمی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ یہ […]
