اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ بھر میں تمام طرح کے نئے اسمارٹ فونز، ٹیبلٹس اور کیمروں کو چارج کرنے کے لیے ایک ہی چارجر قابل استعمال بنانے سے متعلق قانون نافذ العمل ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے یورپی یونین کے وہ قوانین جن میں کمپنیوں کو تمام […]
