اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی سی بی) میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو 2024 کے سیزن میں پرفارمنس پر مالک جاوید آفریدی کی جانب سے گاڑی کا تحفہ دیا گیا۔ آفریدی کی طرف سےایکس (سابقہ ٹویٹر) پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں بابر کو اپنی نئی کار […]
