پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا آج باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، جس کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرزاور نئی شامل ہونے والی ٹیم حیدرآباد کنگز مدمقابل ہوں گی۔ ایونٹ کے آغاز پر کرکٹ شائقین میں زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے، تاہم اس بار میچز اسٹیڈیم میں براہ راست دیکھنے […]
