Posted inکھیل

چین کی ٹینس سٹارژینگ کنوین نے ٹورے پین پیسیفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

چین کی ٹینس سٹارژینگ کنوین نے ٹورے پین پیسیفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ڈیسک) چین کی ٹینس سٹارژینگ کنوین نے پین پیسیفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا۔ ژینگ کنوین نے ویمنز سنگلز کے فائنل میچ میں وائلڈ کارڈ پر انٹری حاصل کرنے والی […]

Gift this article