اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل ہنگامہ آرائی اور ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک پر حملے کئے گئے ۔ بین الاقوامی میڈیا ذرائع کے مطابق تخریب کاروں کی جانب سے ریلوے اسٹیشن پر توڑ پھوڑ اور آگ لگائی گئی جس سے ریلوے […]
