اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج رات پیرس روانہ ہوں گے۔ ارشد ندیم آئی او سی (انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی) کی دعوت پر پیرس جا رہے ہیں، سلمان اقبال بٹ بھی ارشد ندیم کے ساتھ روانہ ہوں گے۔ انہوں ایکس سابقہ ٹوئٹر پر پوسٹ میں کہا کہ پیرس […]
