امریکا:ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی ریاست شمالی کیرولائنا میں گرفتاری سے بچنے کیلئےمطلوب ملزم نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرکے 4 پولیس افسران کو ہلاک اور چار کو زخمی کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار اسلحہ رکھنے کے جرم میں مطلوب شخص کو وارنٹ دینے […]
