Posted inامریکہ

ٹرمپ اور ہیرس کے درمیان ستمبر میں صدارتی مباحثہ ہوگا

ٹرمپ اور ہیرس کے درمیان ستمبر میں صدارتی مباحثہ ہوگا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک حریف کاملا ہیرس 10 ستمبر کو اے بی سی پر مباحثہ کریں گے، پولز سے پتہ چلتا ہے کہ یہ انتہائی قریبی دوڑ ہے۔ اپنی رہائش گاہ پام بیچ، فلوریڈا میں ایک نیوز […]

Gift this article