تھائی لینڈ: ہوٹل سے 6 غیرملکیوں کی لاشیں برآمد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے ایک لگژری ہوٹل کے کمرے میں 6 غیر ملکی شہری مردہ پائے گئے، پولیس کو شبہ ہے کہ انہیں زہر دیا گیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی […]
