Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

وزارت خارجہ کا ایران کی پاکستانی فضائی حدود میں دراندازی پر شدید ردعمل، 2 بچے ہلاک

پاکستان نے تصدیق کی ہےکہ ایران نے میزائل حملے سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک اور 3 بچیاں زخمی ہوئیں۔ پاکستانی وزارت خارجہ نے رات گئے ایک بیان میں کہا، "ایرانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں بلایا گیا ہے تاکہ وہ پاکستان کی خودمختاری کی […]

Gift this article