اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں پنجاب گیمز کا انعقاد کیا جائے گا جس میں صوبے بھر سے 10 لاکھ سے زائد کھلاڑی شرکت کریں گے۔ یہ بات انہوں نے منگل کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں سپورٹس بورڈ […]
