Posted inکھیل

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ : بھارتی فائٹرز کل لاہور پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے لیے بھارتی فائٹرزبراستہ واہگہ بارڈر کل لاہور پہنچیں گے. پنجاب سپورٹس بورڈ کے ذرائع کے مطابق مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم 18 سے 22 اگست لاہورمیں ہوگی ، پہلی بار پاکستان میں ہونےوالی مکسڈ […]

Gift this article