اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر نے بدھ کے روز پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس لاہور میں 40 روزہ سمر سپورٹس کیمپس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال، سپورٹس کوآرڈینیٹر ملک انوش کھوکھر، ڈائریکٹر ایڈمن ایم کلیم، ڈائریکٹر سپورٹس یاسمین […]
