انڈونیشین فلائنگ سکول کی پی آئی اے کے پائلٹس کو تربیتی سہولیات فراہم کرنے کی پیشکش اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے فلائنگ سکول نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے پائلٹس کو تربیتی سہولیات کی پیشکش کی ہے۔ یہ پیشکش انڈونیشیا کے مترا ایوی ایشن اور پرکاسا فلائنگ سکول کے سی ای او سیپٹو سودیرو […]
