Posted inکھیل

شہیر آفریدی پروفیشنل باکسنگ فائٹ میں بھارتی حریف کو شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گئے

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے پروفیشنل باکسنگ فائٹ میں بھارتی حریف کو تیسرے راونڈ میں شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حریف کے خلاف کامیابی کیساتھ شہیر آفریدی پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹیگری میں ایشین چیمپئن بن گئے ہیں، شہیر آفریدی اے بی ایف اور ڈبلیو بی سی ایشیاء […]

Gift this article